تقریبِ حلف برداری

آج مورخہ 30 نومبر 2025 بروز اتوار راولپنڈی شمس آباد محترم جناب حسیب احمد قریشی صاحب کے دفتر میں راولپنڈی اسلام آباد اورکےپی کے ۔ کے کوآرڈینیٹرز کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدر عہدنوفاؤنڈیشن محترم ملک عبدالضیاف علوی صاحب نے جملہ کوآرڈینیٹرز سے حلف لیا اور تقریب میں نائب صدر ضلع مری محترم جناب عادل منیر اعوان صاحب ،فنانس سیکرٹری محترم جناب حافظ خورشید صاحب ،جنرل سیکرٹری عہدنو فاؤنڈیشن ندیم احمد قریشی اور وائس چیئرمین عہدنوفاونڈیشن محترم فدااحمدقریشی صاحب نے شرکت کی ۔
تقریب کے میزبان جناب محترم حسیب احمد قریشی صاحب اور محترم صہیب احمد اعوان صاحب تھے امیدہے کہ آج کی میٹنگ کے توسط سے عہدنوفاؤنڈیشن کاپیغام ان شاءاللہ بہت جلد دور دراز علاقوں تک پہنچتا

Posted in: حلف برداری

Comments (No Responses )

No comments yet.