برادری میٹنگ
عہدِ نو سب شروع ہوا اس وقت چند لوگ تھے آہستہ آہستہ اس گلدستہ میں بہت سے پھول شامل ہو چکے اور بہت سوں نے ابھی شامل ہونا ہے۔
قدرت ہر کسی کو برابر موقع فراہم کرتی ہے۔اور ہر دماغ میں ہزاروں ائیڈیاز ہوتے ہیں بس انہیں دو چیزوں کے ساتھ جوڑ دیں محنت اور مستقل مزاجی سے محنت اس سے اپ انشاءاللہ کامیاب کاروبار کھڑا کر دیں گے
Comments (No Responses )
No comments yet.