Month: November 2025

تقریبِ حلف برداری

آج مورخہ 30 نومبر 2025 بروز اتوار راولپنڈی شمس آباد محترم جناب حسیب احمد قریشی صاحب کے دفتر میں راولپنڈی اسلام آباد اورکےپی کے ۔ کے کوآرڈینیٹرز کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں صدر عہدنوفاؤنڈیشن محترم ملک عبدالضیاف علوی صاحب نے جملہ کوآرڈینیٹرز سے حلف لیا اور تقریب میں نائب صدر ضلع مری […]

Read More