عہدنوفاؤنڈیشن انتظامی باڈی کی پہلی میٹنگ مورخہ 18 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ سہ پہر 2:30 پہ ڈبل روڈ محترم جناب حافظ خورشید صاحب کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں انتظامی باڈی کے 19 ممبران میں سے صرف 7 ممبران نے شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں مندرجہ ذیل امور پر مشاورت ہوئی اور مندرجہ […]